پاکستانتازہ ترین

حکومت کا عیدالاضحیٰ پرصرف 3 چھٹیاں دینے کا پلان، ذرائع

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا پلان سامنے آیا ہے جو ممکنہ طور پر 31 جولائی سے شروع ہونگی۔ عوام کو غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق کورونا صورتحال میں حکومت کا عیدالاضحی کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ سامنے آیا ہے، صرف تین دن سرکاری چھٹیاں دی جائیں گی، رواں برس عیدالاضحیٰ جمعے کے روز ہونے کا امکان ہے جس پر عید کی تین تعطیلات ممکنہ طور پر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ہوں گی۔کورونا ایس و پیز پر عمل درآمد کروانے کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے روکنے کے لئے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، عید الاضحی کے تین دن ہی سرکاری طور پر تعطیلات ہوں گی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے 15 جون کو پیش ہوں گے،مریم اورنگزیب

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker