تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:پٹرول پمپ کے مالک نےخود کو گولی مارکرخودکشی کرلی

پتوکی (تحصیل رپورٹر)پتوکی واں آدھن روڈ پر واقع پٹرول پمپ کے مالک نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی آدھن روڈ پر بھٹہ کے قریب پی ایس او پٹرول پمپ کے مالک محمد سلیم نے گھریلو ناچاقی پر پٹرول پمپ کے دفتر واقع واں آدھن روڈ پر اپنے دفتر میں خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے خودکشی کرنے والے پٹرول پمپ کے مالک محمد سلیم کی نعش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا۔ سٹی پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker