پاکستانتازہ ترین

ستمبر کے پہلے ہفتے میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز)وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے ستمبر کے پہلے ہفتے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا۔ مطابق میرج ہالز کی بندش کیخلاف لاہور میں مارکی اور شادی ہالز مالکان نے گلبرگ سے پریس کلب تک بارات کی صورت میں احتجاجی ریلی نکالی، جس میں مظاہرین بینڈ باجے بھی بجاتے رہے۔ ریلی میں گوشت، ڈیری ،سبزی ،کریانہ، فرنیچر ،کراکری اور گراسری کے کاروبار سے وابستہ افراد بھی شریک ہوئے۔تاہم وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال بھی مظاہرے میں جا پہنچے اور ستمبر کے پہلے ہفتے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا۔مگر مظاہرین نے ان کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے چیئرنگ کراس پر دھرنا دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن2013ء اور دانشور

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker