پاکستانتازہ ترین

عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست تک تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار تک تعطیلات دی جائیں گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کی شہادتیں نہ ملنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ یکم ذی الحج 23 جولائی کو ہوگی جبکہ عید الاضحیٰ یکم اگست بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:عطائی ڈاکٹر کی قومی روزنامہ کے رپورٹر صابر رانا کو قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker