تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:نوکری کا جھانسہ دے کر دو افراد کی لڑکی کے ساتھ زیادتی

پتوکی (تحصیل رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دے کر دو افراد کی باری باری لڑکی کے ساتھ زیادتی مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اقبال نامی شخص نے آلہ آباد کی رہائشی تانیہ بی بی کو نوکری کا جھانسہ دے کر فون کر کے بلایا اور اپنے ساتھ جعلی آفیسر ساجد بیگ اور نا معلوم ساتھی کے سامنے تانیہ بی بی کو بٹھایا اس دوران تینوں افراد تانیہ بی بی کو ایک گھر میں لے گئے اور اسے ہراساں کیا اور تھپڑ مارے اقبال اور اس کے ساتھی جعلی آفیسر ساجد بیگ نے زبر دستی باری باری عزت لوٹ لی جبکہ ان کا تیسرا ساتھی پہرہ دیتا رہا تھانہ ستی پولیس پتوکی نے تانیہ بی بی کی تحریری درخواست پر تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ھے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker