پشاور(نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک ہوئے گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں نامعلوم سمت سے 2 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔ واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیاروں کی جانب سے بھی حملے کیے جاتے ہیں جن میں مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کے دعوے ميں سامنے آتے ہیں۔
You must be logged in to post a comment.