تازہ ترینعلاقائی

ہزاروں اساتذہ پیمنٹ نہ ملنے کی وجہ سے سنت ابراہیمی کے فریضہ کی ادائیگی سے محروم

قصور(پریس ریلیز)وزیر تعلیم کی ظالمانہ تعلیمی پالیسیوں اور انتقامی کاروائیوں کی وجہ سے عید پر بھی لاکھوں پیف اساتذہ تنخواہوں سے محروم. پیف میں سیاسی مداخلت کی وجہ سے پیف اساتذہ کی حق تلفیان جاری. مارچ سے جولائی تک تصدیق شدہ بچوں کی پیمنٹ بھی ادا نہیں کی جارہی. مرکزی صدر ایپسا. ریاست مدینہ میں ہزاروں اساتذہ پیمنٹ نہ ملنے کی وجہ سے سنت ابراہیمی کے فریضہ کی ادائیگی سے محروم کر دے گیے. میاں شبیراحمدھاشمی. لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ کم فیس پرائیویٹ سکولز اور اساتذہ متاثر ہو ے ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں. مرکزی صدر ایپسا. وزیر تعلیم کی طرف سے اگر ناانصافیوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو نئے لایحہ عمل کا جلد اعلان کر یں گے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker