تازہ ترینعلاقائی

بدھڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے گر لز ہائی سکول ونہار کی طالبہ جانبحق

downloadتلہ گنگ (ملک ساجد اعوان) بدھڑ کے قریب نالہ سرڑھی کے ساتھ ایک ٹریلر کی ٹکر سیگر لز ہائی سکول ونہار کی طالبہ جانبحق اور دواسٹوڈنٹ بچیاں ٹریلر کے نیچے آ گئی ہیں کہ ان کا پتہ نہیں چل رہا جبکہ 6 بچیاں جو کہ ہائی سکول ونہار ہی کی طالبہ ہیں شدید زخمی حالت میں تلہ گنگ ہسپتال پہنچا دی گئیں.جو 2 اسٹوڈنٹ مسنگ ہیں ان کے بارے ابھی نہیں پتہ چل رہا کہ آیا ٹریلر کے نیچے ہیں یا شدید زخمی حالت میں راولپینڈی پہنچا دیا گیا ہے.روڈ کنسٹرکشن غلط ہونے کی وجہ سے ہر ہفتہ میں دو سے تین شدید ایکسیڈنٹ اسی جگہ ہوتے ہیں اس وجہ سے علاقہ کے لوگ بڑی تعداد میں اکٹھے ہوکر روڈ کو بلاک کئے ہوئے ہیں موضع بدھڑ،ونہار کے قریب ٹریلراور سوزوکی حادثیکہ وجہ سے اموات ہونے پر دھرنے کے شرکاء میں نائب ناظم یونیں کونسل بدھڑ ملک احمد نور اور سابق ایم پی اے کرنل(ر) سلطان سرخرو اعوان اور ہزاروں لوگ شامل دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ایکسین ہائی وے روڈ کنسڑکشن کی ذمہ داری نہیں لیتا.

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹو نے 19 جنوری کو لاہورسے فیصل آباد تک ریلی نکالنے کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker