پاکستانتازہ ترین

عثمان بزدار کاہر ڈویژن میں ایک سڑک سری نگر کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑا فیصلہ، ہر ڈویژن میں ایک سڑک سری نگر کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان۔تفصیل کے مطابق سردار عثمان بزدار کا یوم استحصال کشمیر کی مرکزی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولے، مسئلہ کشمیر کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہم مودی کا چہرہ ہر سطح پر بے نقاب کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کشمیر کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، مشکل کی اس گھڑی میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker