پاکستانتازہ ترین

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے چھ سو پچھتر نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ پندرہ افراد اس مہلک وائرس سے جاں بحق ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ اکیاسی ہزار ایک سو چھتیس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker