پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کا صنعتوں کے اوقات کاربڑھانے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) کورونا کی صورتحال میں بہتری کو پیش نظر رکھتے ہوئے، پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کاربڑھانےکافیصلہ کرلیا ۔تمام صنعتیں اورفیکٹریاں پورا ہفتہ 24گھنٹے کام کرسکیں گی جبکہ تعمیرات سےمتعلقہ تمام شعبہ جات اورکاروبار بھی پوراہفتہ کام کریں گے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کااطلاق فوری طورپر آج سے ہوگا۔ دوسری جانب محکمہ ایکسائز کے تمام دفاتر 10 اگست سے کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker