تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ٹیچر کاجواں سالہ بیٹاگن پوائینٹ پر اغوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ٹیچر کے جواں سالہ بیٹے کو چار افراد گن پوائینٹ پر اغوا کرکے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں کو ٹ بابا اجاگر سنگھ کے رہائشی ریٹارڈ ٹیچر ماسٹر رحمت کا نوجوان بیٹا شہزاد اپنی موٹر سائکل پر شہر جا رہا تھا کہ راستے میں ملزمان مسلح ساجد،پپو،افتخار اور ایک کس نامعلوم نے اسے گن پوائینٹ پر روکا اور اغوا کرکے فرار ہو گئے۔تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  اقرارالحسن اور ساتھی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

 

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker