تازہ ترینعلاقائی

پھول نگر:گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر بااثر افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پھول نگر(نامہ نگار)گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر بااثر افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی،4 بچوں کا باپ متقول شبیر گاڑی کھڑی کررہا تھا کہ ملزم مرزا عمیر نے گاڑی آگے کرنے کا کہا تاخیر پر فائرنگ کردی۔فائر سیدھا سینے پر لگا جس پر شبیر جانبر نہ ھوسکا موقع پر جاں بحق ھوگیا۔دوسرا زخمی لقمان ہسپتال منتقل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!