تازہ ترینعلاقائی

پتوکی۔پرانی غلہ منڈی میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا 4افراد شدید زخمی

پتوکی(نامہ نگار)پتوکی۔پرانی غلہ منڈی میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا 4افراد شدید زخمی۔ راکری کی دکان پرتلخ کلامی پر15 سے زاٸد افراد نے دھاوا بول دیا ۔نا معلوم افراد کی جانب سے اُستروں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔جھگڑا منڈی میں پھٹہ رکھنے کی وجہ سے شروع ھوا۔دکانداروں نے احتجاج کرتے ھوٸے متعدد مارکیٹیں بند کر دیں۔زخمی افراد عبدالغفور،عابد کو تحصیل ہیڈ کوآرٹر منتقل کردیا گی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker