پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

کراچی(پاک نیوز) سندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان۔ دکانیں، شاپنگ مال اور تجارتی مراکز آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔کورونا کیسزمیں کمی کے بعد سندھ حکومت نے دس اگست سے کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں پیر سے ٹیبل سروسز کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ تعلیمی ادارے، شادی ہال اور مزارات پندرہ ستمبر سے کھولے جائیں گے۔ دکانیں، شاپنگ مال اور تجارتی مراکز آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker