تازہ ترینعلاقائی

جمبر: سنچری مل اور جمبر بس سٹاپ پرموٹرسائیکل سواروں کےایکسیڈنٹ، تین افرار زخمی

پہلا حادثہ سنچری مل کے سامنے اور دوسرا جمبر بس سٹاپ پر

جمبر(نامہ نگار)جمبر میں دو حادثے،پہلا حادثہ سنچری پیپر ملز جمبر کے قریب پیش آیاجہاں صبح موٹر سائیکل پر سوار دو افراد تیز رفتاری کی باعث کنٹینر سے ٹکرا گئے۔جس کے باعث دونوں افراد گر کرزخمی ہوگئے۔ دونوں افراد کو ریسکیو 1122 کی مدد سے قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ دوسرا حادثہ جمبر میں سٹاپ پر پیش آیا جہاں رونگ وے سے آتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کوکنٹینر نے روند ڈالا۔ کنٹینر موٹرسائیکل سوار کی ٹانگ پر سے گزر گیا۔ موٹرسائیکل سوار کو ریسکیو 1122نے پھولنگر ہسپتال پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker