تازہ ترینعلاقائی

پتوکی میں سول ڈیفینس وارڈن سروس کا قیام

یہ ٹیم اسٹنٹ کمشر پتوکی کی سربراہی میں کام کریگی

پتوکی (نامہ نگار)تحصیل لیول پتوکی میں سول ڈیفینس وارڈن سروس کا قیام۔ جس کا افتتاحاسٹنٹ کمشنر پتوکی سردار محمد آصف علی ڈوگر نے ڈی او قصور سول ڈیفنس سیف اللہ جمیل اور چراغدین اے ایس آئی سول ڈیفینس کی سربراہی میں کیا۔جس میں مہمان خصوصی چوہدری وسیم مختار سدھو ایڈووکیٹ،میاں خالد ارشد ایڈووکیٹ سمیت ر دیگر معزز شہریوں نے بھی شرکت کی۔ یہ ٹیم اسٹنٹ کمشر پتوکی کی سربراہی میں کام کریگی۔ ٹیم میں پڑھے لکھے اور محنتی نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: شہر فرقہ وارانہ منافرت و دہشت گردی سے ہمیشہ محفوظ رہا ہے اور رہیگا. مولانا سید انور شاہ بخاری

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker