تازہ ترینفن فنکار

استاد نصرت فتح علی خان کی 23 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور(نمائندہ شوبزنیوز) استاد نصرت فتح علی خان کی 23 ویں برسی آج منائی جائے گی۔نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ،انہوں نے قوالیوں کے 25البم ریلیز کئے ا ورگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پائی، وہ بیک وقت موسیقار اور گلوکار تھے ،انہیں بھارت میں بھی بے انتہا مقبولیت ملی۔وہ 48سال کی عمر میں 16اگست 1997 کودنیا فانی سے کوچ کر گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  حضورمجھےمعاف کردیں، راجہ کا سپریم کورٹ میں معافی نامہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker