تازہ ترینعلاقائی

کرکٹ کی اردو کمنٹری کے بانی منیر حسین انتقال کر گئے

downloadکراچی(نامہ نگار)کرکٹ کی اردو کمنٹری کے بانی منیر حسین انتقال کر گئے۔ انہوں پاکستان سمیت مختلف ممالک میں جاکر ریڈیو اور ٹی وی پر اردو میں کمنٹری کی۔ان کے خاندانی ذرائع کے مطابق منیر حسین طویل عرصے سے بیمار تھے۔انتقال کے وقت ان کی عمر84سال تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button