تازہ ترینعلاقائی

پانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کافیصلہ

لاہور(ڈیسک نیوز)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےپانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کاحتمی فیصلہ کرلیا،رواں سال پیک کے تحت ہشتم کا امتحان منعقد نہیں کیا جائےگا ۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےپانچویں کے بعد ہشتم کا امتحان ختم کرنے کاحتمی فیصلہ کرلیا،جس کے تحت رواں سال پیک کے تحت ہشتم کا امتحان منعقد نہیں کیا جائےگا، پیک کےتحت ہر سال 25 لاکھ بچوں کا امتحان لیا جاتا تھا،پنجاب ایگزمیشن کمیشن نے طلباو اساتذہ کی کارکردگی جانچنےکیلئے صرف اسیسمنٹ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے،طلباء کے سالانہ امتحانات سکولوں میں ہی منعقد کیے جائیں گے.

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button