تازہ ترینعلاقائی

جمبر پریس کلب کاکشمیررائٹرزفورم کی چیف ایگزیکٹو عطیہ رانی کے والدکے انتقال پراظہار تعزیت

جمبر ( نامہ نگار)کشمیررائٹرزفورم پاکستان کی چیف ایگزیکٹواورمقامی اخبارکی میگزین ایڈیٹرمحترمہ عطیہ رانی صاحبہ کے والد گرامی کی وفات پرجمبر پریس کلب کے عہدیداران وممبران کا ایک تعزیتی اجلاس۔ا جس میں مرحوم کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔عقیل خان نے محترمہ عطیہ رانی صاحبہ کے والدمحترم کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم اس دکھ بھری گھڑی میں ان کےغم میں برابرکے شریک ہیں اللہ تعالیٰ کے حضوردعا گو ہیں کہ اللہ کی مقدس ذات مرحوم کے درجات بلند فرماتے ہوئے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!