تازہ ترینعلاقائی

جعلی ڈگری :تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک نا اہل قرار

Ayla Malikراولپنڈی (بیوروچیف) الیکشن ٹربیونل نے ضمنی انتخابات میں این اے 71میانوالی ون سے تحریک انصاف کی امیدوار عائلہ ملک کو نااہل قراردیدیاہے۔ یاد رہے کہ راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے جسٹس مامون الرشید اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کو بتایاکہ عائلہ ملک کی ڈگری کا ریکارڈ موجود نہیں جس پر الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کرلیاتھا۔ آج ٹربیونل نے عائلہ ملک کو ایف اے کی ڈگری جعلی ہونے کے الزام میں نااہل قراردیدیا۔ واضح رہے کہ عائلہ ملک قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71سے تحریک انصاف کی امیدوار تھیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے 6کھلاڑی سری لنکا روانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker