تازہ ترینکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کا آج مانچسٹر میں لڑیں گے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور انگلینڈ کا آج مانچسٹر میں چھوٹے فارمیٹ کا بڑا مقابلہ ہو گا، کھلاڑیوں نے تیاریاں مکمل کر لیں، ٹرافی کی رونمائی نے سب کو پرجوش کر دیا۔بابائے کرکٹ انگلینڈ کی سرزمین پر ٹُک ٹُک کے بعد چھکے چوکوں کی ٹکا ٹک، ٹک ٹکی باندھ کر دیکھنے والے دیوانے بے قرار ہیں۔ چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے میں شاہین اِن ایکشن ہوں گے، انگلش کھلاڑیوں کی بھی تیاریاں مکمل ہیں۔سیریز کا افتتاحی میچ آج رات دس بجے شروع ہو گا، اولڈ ٹریفرڈ کے تاریخی میدان میں جارحانہ کرکٹ کا بِگل بجے گا۔ ٹرافی کی رونمائی نے کھلاڑیوں کو پرجوش کر دیا، جیت کے دعوے کئے جانے لگے۔ دونوں ٹیموں نے ٹریننگ کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب مشقیں کیں اور پلاننگ بھی فائنل کر لی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان علما کونسل کا طاہرالقادری کی گرفتاری کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker