پاکستانتازہ ترین

میئر کراچی کی مدت مکمل، کراچی میں بلدیاتی ادارے تحلیل

کراچی(پاک نیوز) میئر کراچی کی مدت مکمل،وسیم اخترآج واقعی بےاختیار ہوگئے۔ رات 12 بجتے ہی کراچی میں بلدیاتی ادارے تحلیل۔ نئے ایڈمنسٹریٹر کیلئے تاحال کوئی حتمی نام سامنے نہ آسکا۔میئر کراچی کے منصب کی مدت مکمل ہو گئی۔ وسیم اخترآج واقعی بےاختیار ہوگئے۔ کراچی میں گزشتہ شب بارہ بجتے ہی بلدیاتی ادارے تحلیل ہوگئے۔ سندھ میں ابھی تک نئے بلدیاتی الیکشن کا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا ہے۔ دوسری جانب میئر کی جگہ ابھی تک کسی نئے ایڈمنسٹریٹر کے لئے تاحال کوئی حتمی نام سامنے نہیں آسکا۔

یہ بھی پڑھیں  تعطیلات

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker