پاکستانتازہ ترین

پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند

لاہور(پاک نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔ اوکاڑا، ساہیوال، خانیوال، ملتان، فیصل آباد، گجرات، راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی، موبائل سروس شام 7 بجے تک بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

Back to top button
error: Content is Protected!!