پاکستانتازہ ترین

سینیٹ انتخابات: وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک نیوز) سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات میں سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق شو آف ہینڈ کے ذریعے انتخابات کرانے کی تجویز مسترد کر دی گئی، کاسٹ کئے گئے ووٹ میں معلوم ہو گا کہ کس رکن اسمبلی نے کس امیدوار کو ووٹ دیا۔ ترمیمی مسودے کے مطابق سینیٹ کے انتخابات سنگل ٹرانسفر ایبل اوپن ووٹ کے ذریعے ہونگے۔ذرائع کے مطابق ترمیمی مسودہ چند روز میں پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ ووٹ بیچنے کے عمل کو روکنے کیلئے کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  مذاکرات کا تیسرا دور ختم، وزیراعظم کے استعفے پر ڈیڈ لاک برقرار، استعفیٰ کا مطالبہ کسی صورت قبول نہیں: حکومتی وفد

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker