پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کا عاشورہ پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم نے 10 محرم الحرام کے موقع پر فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عاشورہ کو پر امن طریقے سے منانے پر قوم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں عاشورہ کو پر امن طریقے سے منانے پر میں قوم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، تاہم بدقسمتی سے مجھے اطلاع ملی ہے کہ کچھ عناصر نے اس موقع پر فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکانے کی کوشش کی ہے، ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں  پیردی ہٹی رینالہ روڈ پر پولیس وردیوں میں رضاکاروں کا ناکہ گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں پر خدا کی زمین تنگ کردی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker