تازہ ترینعلاقائی

جمبر:جواں سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کرخود کشی کرلی

جمبر(نامہ نگار)جواں سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈالکرخود کشی کرکے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔متوفی کاذہنی توازن درست نہ تھا۔ بائیس سالہ لڑکی انعم شوکت نے اپنے گھر میں کمرے کے دروازے کو بند کیا اور گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کرخودکشی کرلی۔باپ شوکت کا کہنا ہے کہ اسکی بیٹی کا ذہنی توازن درست نہ تھا۔تھانہ صدر پولیس بھائی پھیرونے لاش قبضہ میں لیکرحسب ضابطہ کاروائی کرروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:شیشن جج سانگھڑکی عدالت نے ڈھائی سالہ بچے کی عبوری ضمانت منظورکرلی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker