پاکستانتازہ ترین

جے یو آئی (ف) کا (ن) لیگ کے امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کا فیصلہ

molana fazlur rahmanپشاور(نامہ نگار) جے یو آئی(ف) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن نے کیا۔ اجلاس میں صدارتی انتخاب میں ممنون حسین کو وٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آزاد کشمیر میں شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کرنےکااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker