پاکستانتازہ ترین

یوم فضائیہ پر تقریبات: پائلٹ راشد منہاس کی قبر پر چاق چوبند دستے کی سلامی

کراچی(پاک نیوز) ملک بھر یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں شہید پائلٹ راشد منہاس کے مزار پر دعائیہ تقریب ہوئی، بھائی انجم منہاس نے پھول چڑھائے اور دعا کی۔کراچی میں شہید راشد منہاس کے مراز پر دعائیہ تقریب ہوئی۔ شہید پائلٹ کے بھائی انجم منہاس نے پھول چڑھائے اور دعا کی، ائیر آفیسر کمانڈنگ سدرن ائیر کمانڈ عباس گھمن نے بھی قبر پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر ایئر فورس کے دستوں نے شہید پائلٹ کو سلامی بھی پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب نے ایران کی اپیل مسترد کردی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker