تازہ ترینعلاقائی

چونیاں:نان کوالیفائیڈ لیبارٹری مالکان خودساختہ رپورٹس بناکرسادہ لوح شہریوں کو لوٹنے لگے

چونیاں(نامہ نگار)تحصیل بھر میں انسانی جانوں سے کھیلنے کا گھناؤنا دھندا جاری،نان کوالیفائیڈ لیبارٹری مالکان خود ساختہ رپورٹس تیار کر کے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے لگے انسانی جانوں سے کھیلنے کا مکروہ دھندا دھڑلے سے جاری ہے۔درجنوں غیر قانونی لیبارٹریاں کھلے عام کام کررہی ہیں۔ ماہر پیتھالوجسٹ اور لیب ٹیکنیشنزکی بجائے جعلی لیبارٹری مالکان رپورٹ بناتے ہیں۔ جبکہ متعلقہ انتظامیہ نے چُپ سادھ رکھی ہے اعلی حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ ۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker