پاکستانتازہ ترین

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان سمیت ملک کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج موسم خشک رہے گا جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مالاکنڈ، مانسہرہ، شانگلہ، دیر، چترال اور کرم ایجنسی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker