تازہ ترینعلاقائی

جمبر: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ جمبر کو گندی گالیاں اور دھمکیاں دینے پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج

جمبر(نامہ نگار)گلی کا گندہ پانی نہ نکالنے پر دو شہریوں کی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کو گندی گالیاں اور دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ جمبر عمر بشیر بازار میں اپنی ڈیوٹی پر گاڑی میں جا رہا تھا کہ دو افرادنے گاڑی روک کر انہیں گندی گالیاں اور دھمکیاں دینا شروع کر دیں اور کہا کہ اس کی گلی میں کھڑا گندہ پانی نکالنے کے لیے بند گٹر کھولو۔تھانہ صدر میں ایڈمنسٹریٹر عمربشیر کی درخواست پر مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker