تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دوموٹر سائیکلوں کی ٹکر ،دو افراد ہلاک ایک شدید زخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔دوموٹر سائکلوں کی ٹکر سے دو افراد ہلاک ایک شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق خانکے موڑ کے رہائشی صدیق اور رحمان اپنی موٹر سائکل پر گھر واپس جا رہے تھے کہ جب وہ گلشن مل کے قریب پہنچے تو سامنے سے آنے والے نوجوان نے تیزرفتاری سے عبداللہ نے اپنی موٹر سائکل سے انہیں ٹکر مار دیب جس سے صدیق اور رحمان شدید زخمی ہو گئے اور موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ عبداللہ شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker