تازہ ترینعلاقائی

جمبر:چارمسلح افراد دن دیہاڑے جواں سالہ لڑکی کوگن پوائینٹ پر اغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جمبر کلاں میں چارمسلح افراد دن دیہاڑے جواں سالہ لڑکی کو حرامکاری کی نیت سے گن پوائینٹ پراغوا کرکے فرار۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں جمبر کلا ں میں کے درزی کی پچیس سالہ بہن اپنے چچا کے گھر سے دودھ لینے جا رہی تھی کہ راستے میں کھڑے چار مسلح افراد ملزمان جاوید،آفتاب اور دو کس نامعلوم نے اسے گن پوائینٹ پر اغوا کرکے سفید رنگ کی کار میں ڈال کر فرار ہو گئے۔مغوی کے بھائی کا کہنا ہے کہ ملزمان حرامکاری کیلیے اغوا کرکے لے گئے ہیں۔شوکت کی درخواست پر تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں بارودسے بھری گاڑی پکڑی گئی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker