پاکستانتازہ ترین

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند،تعداد 35 ہوگئی

اسلام آباد(پاک نیوز) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں مزید 13 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث سیل تعلیمی اداروں کی تعداد 35 ہوگئی۔ این سی او کے مطابق بند کیے گئے سکول کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کر رہے تھے، سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں سے 10 خیبرپختونخوا اور 3 سندھ کے ہیں۔ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات پرعمل نہ کرنے پر بند کئے گئے تعلیمی اداروں کی تعداد 35 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

Back to top button