بین الاقوامیتازہ ترین

کورونا کے بچاؤ میں ماسک ویکسین سے بھی زیادہ طاقتور قرار

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) سی ڈی سی کے ڈائریکٹر روبرٹ ریڈ فیلڈ نے کورونا کے بچاؤ میں ماسک کو ویکسین سے بھی زیادہ طاقتور قرار دے دیا۔ سی ڈی سی کے ڈائریکٹر کہتے ہیں ویکسین کے مقابلے میں ماسک پہن کر کورونا سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔سینٹ کے سب کمیٹی کے اجلاس میں سینٹرل فور ڈیسیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے ڈائریکٹر روبرٹ ریڈ فیلڈ نے کہا ہے کہ ماسک پہننا انفیکشن کو روکنے میں ویکسین لینے سے زیادہ کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔اگر ویکسین قوت مدافعت کو نہیں بڑھا سکی تو ماسک حفاظت کرئے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں ماسک بس مدد کرتا ہے

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:چھ سالہ بچی دیوار تلے آکر جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker