پاکستانتازہ ترین

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد

mushrafکوئٹہ(نمائندہ خصوصی)اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔بلوچستان ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مستردکر دی۔درخواست پر مختصر فیصلہ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنایا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اوکاڑہ کے نواح میں خاوند نے کلہاڑی کے پے درپے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker