پاکستانتازہ ترین

ڈینگی کے پیش نظر سکولوں میں ہاف بازو شرٹ پہننے پر پابندی

لاہور(پاک نیوز) ڈینگی کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں ہاف بازو شرٹ پہننے پر پابندی لگا دی۔ انتظامیہ کو کسی قسم کا سپرے کرنے سے بھی روک دیا گیا۔ڈینگی اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکشن نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ سرکاری و نجی سکولوں میں ڈینگی اور کورونا سے آگاہی کے لیے زیرو پیریڈ ہوگا، سکولوں میں ہاف بازو شرٹس پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جنوبی افریقہ نےورلڈٹی 20کپ کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کااعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker