پاکستانتازہ ترین

میٹرک رزلٹ، پنجاب حکومت کا آج نتائج جاری کرنے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پنجاب حکومت نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام پانچ بجے کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے طلبہ و طالبات کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام پانچ بجے کر دیا جائے گا، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج ایک ہی وقت میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے۔ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو۔رانا حیات ممبر قومی اسمبلی نے لیڈیز پارک کاافتتاح کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker