تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پانچ مسلح اوباش ملزمان جواں سالہ طالبہ کو اغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔پانچ مسلح اوباش ملزمان جواں سالہ طالبہ کو اغوا کرکے فرار۔ملزمان حرامکاری کی نیت سے ہماری ہن کو اغوا کرکے لے گئے ہیں۔بھائی کا ایف آئی آر میں الزام۔تفصیلات کے مطابق محلہ صابری کے رہائشی محمد عثمان کی جواں سالہ بہن اقصی پڑھنے کیلیے رکشہ میں بیٹھ کر گئی جہاں سے ملزمان مسلح امجد،شان علی،وحید یونس اور دو کس نامعلوم اسے گن پوائینٹ پر اغوا کرکے فرار ہو گئے۔تھانہ سٹی میں بھائی عثمان کی درج کرائی ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ ملزمان اسکی بہن کو حرامکاری کی نیت سے اغوا کرکے لے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جہلم : سول ہسپتال کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے سے بچوں سمیت فاقہ کشی پر مجبور

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker