کراچی(نمائندہ سپورٹس)کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے پولز اور شیڈول کا اعلا ن کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی پول میں شامل کیا گیا ہے۔ پول بی کی دیگرٹیموں میں جنوبی افریقہ،ویسٹ انڈیز،آئرلینڈاورکوالیفائرٹیم شامل ہیں ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔