
بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔علاقے بھر میں پانچ روزہ پولیو مہم شروع۔اے سی پتوکی نے مہم کا افتتاح کر دیا۔پولیس نے پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے خواتین اغوا کار گروہ سے عوام کو ہائی الرٹ کر دیا۔عوام انتظامیہ کی مان کر بچوں کو پولیو کے قظرے پلائیں یا پولیس کی مان کر بچوں کو اغوا کار خواتین سے بچانے کیلیے نہ پلائیں، کی سوال اٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی پتو کی سردار آصف ڈوگر نے گزشتہ روز پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کرکے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو خطرناک بیماری سے بچانے اور معزور بننے سے روکنے کیلیے پولیو کے قطرے ضرورپلائیں اور سرکاری پولیو ٹیمون سے تعاون کریں۔جبکہ دوسری طرف ضلع قصور میں عمومن اور تھانہ الہ آباد میں خصوصن بچوں کے اغوا کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر محکمہ پولیس کی طرف سے عوام کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے کہ کہ پولیو کے قظرے پلانے کی آڑ میں خواتین کا ایک گروہ بچوں کو اغوا کرنے میں ملوث ہے اور کئی جگہ سے اس گروہ نے پولیو کے قظرے پلانے کے بہانے کئی بچوں کو اغوا کر لیا ہے۔پولیس کے اس نوٹس کے بعد عوام اور والدین پریشان ہیں کہ انہیں کس طرح پتہ چلے گا کہ پولیو کے قطرے پلانے والی خواتین قطرے پلانے آئی ہیں یا بچوں کو اغوا کرنے آئی ہیں۔دو سرکاری محکموں کے متضاد بیانات سے حکومت کی پولیو مہم بری طرح ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔عوامی سماجی رہنما مقبول احمد کمبوہ نے اعلی حکام سے مطابہ کیا ہے کہ وہ پولیو ٹیموں کو تحفظ فراہم کریں اور عوام میں پولیس کی طرف ست پھیلائے گئے خوف و ہراس کو دور کرنے کا فوری اہتمام کریں وگرنہ پولیو مہم متاثر ہونے کا خدشہ ہے
moxie a zoella book club 2017 noveljennifer mathieu 2017 Sonnerie Telephone Le Flic De Beverly Hills Gratuitement tsumo book pdf
Casino Jeux Guyane Chaise De Jardin En Plastique Casino Bug Coup De Pouce Casino