تازہ ترینکھیل

شاہین آفریدی کا تاریخی کارنامہ، لگاتار چار گیندوں پر 4 وکٹیں

لندن(نمائندہ سپورٹس) پاکستانی ٹیم کے نوجوان باؤلر شاہین آفریدی نے لگاتار چار گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرکے تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے یہ تاریخ انگلش کاؤنٹی میں ہمپشائر کی طرف سے کھیلتے ہوئے رقم کی۔شاہین آفریدی جو ان دنوں انگلش کاؤنٹی ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی طرف سے کھیل رہے ہیں نے یہ کارکردگی مڈل سیکس کے خلاف میچ میں بنائی۔ انہوں نے اپنے اوور کی آخری چار گیندوں پر مخالف ٹیم کے کھلاڑی جن میں ٹم مرتاغ، جون سمپسن، سٹیون فن اور تھیلان ولالا واتیا شامل تھے کی وکٹیں بولڈ کیں۔

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف کا بجلی کے منصوبوں پر حکومت کو مناظرے کا چیلنج

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker