پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وفاقی کابینہ کے ارکان اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی

یہ بھی پڑھیں  منگلور،چارباغ ،مالم جبہ ،سنگوٹہ اور دکوڑک میں شام4بجے سے صبح 6بجے تک کرفیونافذ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker