پاکستانتازہ ترین

اے پی سی سے قبل آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ،شہباز شریف

لاہور(پاک نیوز) شہباز شریف نے کہا ہے کہ اے پی سی سے قبل آرمی چیف سے ملاقات ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کے حوالے سے بات ہوئی۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا آرمی چیف سے ملاقات کی خبر اگر پبلک ہو گئی ہے تو میں اس سے انکار نہیں کرتا، اس ملاقات میں تمام پارلیمانی لیڈرز موجود تھے، مسلم لیگ کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، میں اندر رہوں یا باہر، اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم عمران خان سچے عاشق رسولﷺ ہیں،وزیراطلاعات

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker