پاکستانتازہ ترین

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے، صدر نے منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانےکی منظوری دے دی۔ گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت کا فیزٹو’’معاشی دھماکہ‘‘

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker