تازہ ترینعلاقائی

الہ آباد:بھائی نے حقیقی بھائی اور 2بھتیجوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

آلہ آباد(نامہ نگار) نواحی گاوں بونگی کلیاں میں بھائی نے حقیقی بھائی اور 2بھتیجوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق محمد ارشد وغیرہ نے وٹ باندھنے کے تنازع پر اپنے حقیقی بھائی محمد امین اور اس کے چار بیٹوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار۔ اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی خالد اسلم اور ایس ایچ او تھانہ الہ آباد بھاری نفری کے ساتھ موقعہ سے پہنچ کر کارروائی شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  دہشت گردوں نے میری اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دی ہے،رحمان ملک

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker