پاکستانتازہ ترین

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی(پاک نیوز) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹرپر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی نور حسن اور وسیم علی شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس میں بھارتی پوسٹ پر جانی اور مالی نقصان ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے 2020 میں 2333 بار ایل او سی کی خلاف ورزی کی ہے

یہ بھی پڑھیں  سراج الحق سینٹ الیکشن کیلئے نامزد ،ذرائع

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker