تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:دو اوباشوں کی نابالغ بچی سے زیادتی۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار)دو اوباشوں کی نابالغ بچی سے زیادتی۔شور مچانے پر چھوڑ کر فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں جمبر کلاں کا رہائشی عارف گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ اسی گاوں کے دو اوباش نوجوان شفیق اور اور توقیر گھر میں گھس آئے اور سات سالہ بیٹے کے منہ میں کپڑا ٹھونس کر ہاتھ پاوں باندھ کر ایک کمرے میں بند کر دیا جبکہ اسکی تیرہ سالہ بیٹی سعدیہ کو گن پوائینٹ پر ڈرا دھمکا کر دوسرے کمرے میں لے گئے۔توقیر باہر پہرہ دیتا رہا جبکہ شفیق نے سعدیہ سے جبری زیادتی کر ڈالی۔بچی کے شور مچانے پر اوباش اسلحہ لہراتے بھاگ گئے۔باپ عارف کی رپورٹ پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  للیانی:یونین کونسل ستوکی سے جاوید بھٹی بلا مقابلہ چئیرمین منتخب

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker